-
غزل (چندا کا مقبرہ اور مسجد) نہ گل سے ہے غرض تیرے نہ ہے گلزار سے مطلب رکھا چشم نظر شبنم میں اپنے یار سے مطلب یہ دل دام نگہ میں ترک کے بس جا ہی اٹکا ہے بر آوے کس طرح اللہ اب خوں خوار سے مطلب بجز حق کے نہیں ہے غیر سے…