-
ملک محمد جائیسی امیٹھی (اترپردیش) کے قریب جائیس کے رہنے والے تھے۔ اسی وجہ سے وہ جائیسی کہلائے۔ وہ اپنے زمانے کے مستند اور پہونچے ہوئے فقیر مانے جاتے تھے۔ انہوں نے سید اشرف اور شیخ برہان کا تذکرہ اپنے مرشدوں کی حیثیت سے کیا ہے۔ جائسی صوفی راہ محبت شعبہ کے عظیم ترین شاعر…





