Category: افراد

  • میر مہدی حسین ۔ ولادت 1833ء لگ بھگ دہلی ۔ غالب کے عزیز شاگرد ، وفات 15 مئی 1903ء دہلی میر مہدی حسین مجروح سادات نجیب الطرفین کے ایک شریف اور عالی خاندان سے تعلق رکھتے تھے ۔ ان کے آباؤ اجداد ایران سے اس وقت ہندوستان آۓ جب مغلیہ سلطنت کا آفتاب صدیوں کی…

  • آج بابائے اردو مولوی عبدالحق کا یوم پیدائش ہےﻣﻮﻟﻮﯼ ﻋﺒﺪﺍﻟﺤﻖ 20 ﺍﭘﺮﯾﻞ ، 1870 ﺀ ﮐﻮ ﺳﺮﺍﻭﺍﮞ (ﮨﺎﭘﻮﮌ ‏) ، ﻣﯿﺮﭨﮫ ﺿﻠﻊ ، ﺍﺗﺮﭘﺮﺩﯾﺶ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ ۔ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﻋﺒﺪﺍﻟﺤﻖ ﮐﮯ ﺑﺰﺭﮒ ﮨﺎﭘﻮﮌ ﮐﮯ ﮨﻨﺪﻭ ﮐﺎﺋﺴﺘﮫ ﺗﮭﮯ، ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻋﮩﺪِ ﻣﻐﻠﯿﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺳﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻨﻮﺭ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﭙﺮﺩ…